حزبِ اختلاف کی مختلف جماعتوں کے رہنماؤں نے اتوار کو ایک مشترکہ اجلاس کے بعد موجودہ حکومت کی معاشی پالیسوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے مالی سال 21-2020 کے بجٹ کو مکمل طور مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بلاول بھٹو کی اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس: ’عمران خان پہلے صرف جمہوریت اور معیشت کے لیے خطرہ تھے اب پاکستانیوں کی زندگیوں اور صحت کے لیے بھی خطرہ ہیں‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment