’اکسے چِن بلا شک و شبہ دنیا کے سنسان ترین علاقوں میں سے ایک ہے، ایک ایسا علاقہ جس کے بارے میں نہرو نے کہا تھا کہ وہاں نہ لوگ رہتے ہیں اور نہ گھاس کا تنکا اگتا ہے۔ پھر بھی مسلح جھڑپیں ہوئی ہیں اور یقین سے نہیں کہا جا سکتا کہ یہ تنازعہ مذاکرات کے ذریعے حل ہو سکتا ہے۔‘

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors