الصفحة الرئيسيةLatest Pakistan News Urdu آٹھ سال سے انڈیا میں مقیم پاکستانی خاندان کے 11 افراد ہلاک Guideness أغسطس 09, 2020 0 تعليقات Facebook Twitter انڈیا کی ریاست راجستھان کے ضلع جودھپور میں ایک کھیت میں پاکستان سے انڈیا آ کر رہنے والے ایک خاندان کے گیارہ افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ اس خاندان کا اب صرف ایک فرد ہی زندہ بچا ہے۔ Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
إرسال تعليق