انڈیا کے جنوبی شہر بنگلور میں ایک مبینہ توہین آمیز پوسٹ کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس کی فائرنگ سے کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ تقریباً 110 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
انڈیا: بنگلور میں پیغمبرِ اسلام کے بارے میں 'توہین آمیز' پوسٹ کے خلاف احتجاج، تین افراد ہلاک، 110 گرفتار
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق