سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف اب تک پانچ وکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ عابد علی نے چھ چوکوں کی مدد سے اپنی نصف سنچری مکمل کی لیکن وہ پھر آؤٹ ہوگئے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors