زلفی بخاری نے دعویٰ کیا کہ ورلڈ ٹورازم فورم سے پانچ دنوں میں پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی اور اس کے علاوہ اس فورم سے اشتہارات اور پروموشن کی مد میں بڑے نشریاتی ادراوں میں 400 ملین ڈالر مالیت کے ٹی وی رائٹس بھی ملیں گے۔
ورلڈ ٹورازم فورم 2021 پاکستان: ’پانچ دنوں کے اندر پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری آئے گی‘، زلفی بخاری کا دعویٰ
Guideness
0
Comments
Post a Comment