سنہ 1988 میں جب لی جینگزی کا بیٹا لاپتہ ہوا تو انھوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنی زندگی بیٹے کی تلاش میں وقف کر دیں گی اور 32 سال کے بعد رواں برس مئی میں وہ اپنے بچھڑے ہوئے بیٹے کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہو گئیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors