افغانستان میں اب بھی بہت سے لوگ ہیں جو نجیب اللہ کے اہلخانہ کو پناہ دینے پر انڈیا کے شکرگزار ہیں لیکن انھیں یہ بھی شکایت ہے کہ نئے دوست بناتے ہوئے انڈیا نے اپنے پرانے دوست کا ساتھ نہیں دیا اور وہ بھی اس وقت جب اسے اس ساتھ کی سب سے زیادہ ضرورت تھی۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors