امریکہ میں ٹک ٹاک کو اب قومی سلامتی کے لیے خطرے کے طور پر کیوں دیکھا جا رہا ہے۔ اس ایپ نے دو سال کے اندر دنیا بھر میں کروڑوں صارفین کو اپنی جانب متوجہ کیا ہے لیکن اس کے حوالے سے خدشات ہیں کہ اس کے ڈیٹا پر چینی حکومت کا کنٹرول ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors