امریکی عدالت میں جمع کروائی گئی دستاویزات میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پر الزام لگایا گیا ہے کہ انھوں نے کینیڈا میں خود ساختہ جلاوطنی اختیار کرنے والے سعودی عہدیدار سعد الجبری کو قتل کرنے کے لیے لوگ بھجوائے تھے۔
محمد بن سلمان پر کینیڈا میں جلاوطنی اختیار کرنے والے سابق سعودی اہلکار کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام
Guideness
0
Comments
Post a Comment