انڈیا کی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے 29 اور 30 اگست کی درمیانی رات کے دوران چین نے فوجی اور سفارتی سطح پر طے پانے والے معاہدے کی 'خلاف ورزی' کرتے ہوئے 'اشتعال انگیزی کی کوشش کی۔'
لداخ: انڈیا کا چین پر امن مذاکرات کے دوران ’سرحدی خلاف ورزی‘ کا تازہ الزام
Guideness
0
Comments
Post a Comment