پاکستان میں حکومتی نمائندوں کے منھ سے تو یہ بات آپ نے کئی بار سنی ہو گی کہ ’پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا پر قابو پا لیا گیا ہے، لیکن اگر اس چیز کا اعتراف مائیکرو سافٹ کمپنی کے شریک بانی بل گیٹس کریں تو یہ یقیناً ایک بڑی کامیابی ہوگی۔
بل گیٹس اور فرید زکریا: مائیکرسافٹ کے بانی کا پاکستان کی کورونا وائرس کے خلاف کامیابی کا اعتراف، سوشل میڈیا صارفین پھولے نہ سمائے
Guideness
0
Comments
Post a Comment