پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے سیاحت کے حوالے سے حکومتی ترجیحات کو عملی جامہ پہنانے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی برائے سیاحت تشکیل دی ہے۔ اس کمیٹی کی تشکیل کی ضرورت کیوں پیش آئی، یہ کیا عملی اقدامات کرے گی، اور پاکستان میں سیاحت کی صنعت سے وابستہ افراد کی اس کمیٹی کے بارے میں کیا رائے ہے، پڑھیے اس رپورٹ میں۔
وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سیاحت کے لیے قومی رابطہ کمیٹی تشکیل دینے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment