جنگ گروپ سے منسلک صحافی احمد نورانی نے اپنے ایک تحقیقاتی مضمون میں دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم کے معاون برائے اطلاعات اور آئی ایس پی آر کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) عاصم سلیم باجوہ کے 'خاندان کی کاروباری سلطنت کا پھیلاؤ اور ان کی فوج میں اہم عہدوں پر ترقی، دونوں چیزیں ساتھ ساتھ چلیں۔'
عاصم سلیم باجوہ: آئی ایس پی آر کے سابق سربراہ پر صحافی احمد نورانی کے الزامات، ’خاندانی کاروبار کا پھیلاؤ اور اُن کی فوج میں ترقی ساتھ ساتھ چلیں'
Guideness
0
Comments
Post a Comment