گلگت بلتستان انتظامیہ کے مطابق سفر کا ارداہ رکھنے والے تمام سیاحوں کو خطے میں داخل ہونے کے لیے کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ ہمراہ رکھنا لازمی ہے بصورتِ دیگر سیاحوں کو واپس بھج دیا جائے گا۔
پاکستان میں سیاحت پر پابندی ختم: کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ ہمراہ نہ ہونے کی صورت میں گلگت بلتستان میں داخلہ ممنوع
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق