اگر سپین، اٹلی، فرانس سمیت نیوزی لینڈ کے گذشتہ تین سے چار ہفتوں کے حالات پر نظر ڈالیں تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کی کورونا وبا کی دوسری لہر کی تنبیہ درست تھی۔ لیکن کیا یہ دنیا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر ہے؟
نیوزی لینڈ میں لاک ڈاؤن، یورپ میں پابندیاں: کیا یہ کورونا کی دوسری عالمی لہر ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment