اکتوبر 2017 میں پشاور بی آر ٹی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے صوبائی حکومت نے اسے چھ ماہ میں مکمل کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ یہ منصوبہ متعدد تبدیلیوں اور تنازعات کا شکار ہونے کے بعد آج سے فعال ہو جائے گا۔ انتظامیہ کے مطابق پہلے مرحلے میں سات میں سے صرف دو روٹس پر بسیں چلائی جائیں گی۔
پشاور بی آر ٹی منصوبہ: صوبہ خیبرپختونخوا کے پہلے ماس ٹرانزٹ منصوبے میں شہریوں کے لیے کیا ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment