فواد عالم نے ایک دہائی میں پاکستان کرکٹ بورڈ میں چھ چیئرمین آتے جاتے دیکھے۔ ان کے سامنے نو چیف سلیکٹرز تبدیل ہوئے، آٹھ کپتان آئے اور گئے لیکن ان کی سلیکشن پاکستان کرکٹ کا ایک ایسا مسئلہ بن گئی جسے حل کرنے کے لیے کوئی تیار نہ ہوا۔
فواد عالم انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے ٹیم میں شامل: ایک دہائی کا صبر آزما انتظار بالآخر ختم ہوا
Guideness
0
Comments
Post a Comment