چین کے ایک سینیئر طبی عہدیدار نے گذشتہ ہفتے تصدیق کی کہ چین خفیہ طور پر اہم سرکاری اہلکاروں پر گذشتہ ماہ سے ویکسین آزما رہا ہے اور خصوصی اختیارات کے تحت سرکاری اہلکاروں کو ویکسین دی جا رہی ہے۔
کورونا وائرس: چین میں سرکاری اہلکاروں پر ویکسین کی ’خفیہ آزمائشیں‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment