مغربی یورپ کا زیادہ تر حصہ اس اگست میں شدید گرمی کی لپیٹ میں رہا ہے۔ محققین کا کہنا ہے کہ ماحولیات پر انسانوں کے اثرات میں اضافے کی وجہ سے گرمیوں میں ہیٹ ویو بھی پہلے سے زیادہ عام ہوجائیں گی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors