ممبئی کے علاقے کماٹھی پورہ کے گلی نمبر 1 میں رما بائی چال کی یہ بنکر نما کوٹھریاں ملک کے کسی بھی دوسرے قحبہ خانے یا چکلے کے کمروں کی طرح ہی ہیں جہاں جگہ بہت کم ہے۔ لیکن کاروبار تو کاروبار ہے سو وہ بدستور چلتا رہتا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors