کورونا وائرس کی وجہ سے لگاتار تین مہینے تک خسارے کا شکار رہنے کے بعد پاکستان کی برآمدات جولائی کے مہینے میں مجموعی طور پر 5.8 فیصد اضافے سے بڑھی ہیں جبکہ اسی دورانیے میں انڈیا اور بنگلہ دیش کی برآمدات میں کمی ہوئی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors