کراچی میں کام کرنے والے امدادی تنظیموں ایدھی اور چھپیا کے مطابق کراچی میں مون سون بارشوں کے چوتھے سپیل کیتین روزہ بارشوں کے دوران پانچ بچوں سمیت اٹھارہ افراد کرنٹ لگنے اور پانی میں ڈوب کر ہلاک ہوئے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors