پاکستانی اداکارہ صبا قمر اکثر کسی نہ کسی بہانے سے خبروں میں رہتی ہیں، چاہے وجہ ان کا نیا یوٹیوب چینل ہو، کوئی نیا شو، یا بے باک انداز میں حساس و سنجیدہ موضوعات پر بات چیت۔ لیکن اس بار معاملہ بطور اداکارہ اور پہلی بار ڈائریکٹر، ایک گانے کی مسجد میں شوٹنگ کا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors