انڈین فضائیہ میں فلائٹ لیفٹیننٹ گنجن سکسینا پر بنائی جانے والی فلم ’گنجن سکسینا، دی کارگل گرل‘ نیٹ فلیکس پر ریلیز کر دی گئی ہے لیکن انڈین فضائیہ نے خود ہی فلم کے کچھ مناظر پراعتراضات اٹھا دیے۔
گنجن سکسینا، دی کارگل گرل: انڈین فضائیہ کو فلم پر اعتراضات، ’ادارے میں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کی غلط تصویر پیش کی گئی‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment