حکومت دہلی نے چاندنی چوک کی پرانی رونق بحال کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے۔ فتح پوری مسجد سے لے کر لال قلعے کے میدان تک تقریبا سوا کلومیٹر میں پھیلا یہ بازار ان دنوں تزئین و آرائش کے عمل سے گزر رہا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors