برصغیر کی جدوجہد آزادی کی تاریخ میں کاکوری ٹرین ڈکیتی کا واقعہ ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ تاریخی واقعہ 9 اگست 1925 کو پیش آیا تھا۔ جب کاکوری کے قریب سہارن پور سے لکھنو جانے والی ٹرین کو روک کر اس میں موجود سرکاری خزانہ لوٹ لیا گیا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors