وزیر اعظم عمران خان نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے لیے '110 ارب روپے کی مالیت کے ایک تاریخی پیکج' کا اعلان کیا ہے جس میں وفاقی اور صوبائی حکومت دونوں کا تعاون شامل ہوگا۔
وزیر اعظم عمران خان دورہ کراچی: صوبائی دارالحکومت کے لیے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان، تین سال میں تکمیل کا ارادہ
Guideness
0
Comments
Post a Comment