افریقہ میں کووڈ 19 سے اموات کی شرح کم ہے اور کئی اندازے غلط ثابت ہوئے ہیں۔ ماہرین اب یہ سوچ رہے ہیں وہ حالات جنھیں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سبب سمجھا جاتا ہے، کہیں وہی اس مسئلے کا حل بھی تو نہیں؟
کووڈ 19: کیا افریقہ میں غربت کورونا وائرس کے خلاف ایک ڈھال بن گئی ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment