پاکستان پینل کوڈ 1860 اور کوڈ آف کرمنل پروسیجر 1898 میں ترمیم کرنے کے لیے کرمنل لا (ترمیمی) ایکٹ بل 2020 بھی قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا ہے جس کے مطابق مسلح افواج کا تمسخر اڑانا جرم ہو گا۔
کرمنل لا (ترمیمی) بل 2020: پاکستان کے ضابطہ فوجداری میں فوج سے متعلق کیا ترامیم تجویز کی گئی ہیں؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment