اداکارہ بپاشا باسو اپنے بارے میں پھیلنے والی افواہوں سے خاصی ناراض ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جب بھی ان کا وزن بڑھتا ہے ان کے بارے میں افوا پھیلا دی جاتی ہے کہ وہ ماں بننے والی ہیں۔
بالی وڈ ڈائری: اداکارہ بپاشا باسو اپنے حاملہ ہونے کی افواہوں سے چڑتی کیوں ہیں؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment