امریکہ میں کئی شہریوں کو مفت لیکن پُراسرار بیج موصول ہو رہے ہیں۔ اس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایمازون نے نئی ہدایات میں اب صرف امریکہ میں موجود فروخت کنندہ کو بیج بیچنے کی اجازت ہوگی۔
امریکہ: ایمازون نے امریکہ میں غیر ملکی افراد کی جانب سے پودوں کے بیج فروخت کرنے پر پابندی عائد کر دی
Guideness
0
Comments
Post a Comment