کراچی کی ایک خاتون نے شکایت کی ہے کہ انھیں لائسنس آفس نے بائیک کا لائسنس جاری کرنے سے انکار کیا ہے جبکہ ڈی آئی جی لائسنس قمر زمان نے کہا ہے کہ خواتین کو بائیک کا لائسنس جاری کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔
کراچی کی ایک خاتون نے شکایت کی ہے کہ انھیں بائیک کا لائسنس جاری کرنے سے انکار کیا گیا
Guideness
0
Comments
Post a Comment