سنہ 1987 میں عمانوئیل متات 25 برس کے تھے جب ان کے خاندان نے کراچی سے ہجرت کی اور وہ اسرائیل میں آباد ہوئے۔ اتنا عرصہ گزر جانے کے باوجود وہ پاکستانی کرکٹرز کے دیوانے ہیں اور کرکٹ کی یادیں ان کے لیے سرمایہ حیات ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors