لداخ میں ایل اے سی پر انڈیا اور چین کے مابین کشیدگی جاری ہے اور گذشتہ ایک ہفتہ سے سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انڈین فوج نے کوہِ کیلاش اور مانسروور جھیل پر قبضہ کرلیا ہے۔
انڈیا، چین سرحدی تنازع: چینی کوہِ کیلاش پر ’انڈین قبضے‘ کی حقیقت کیا ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment