ستر کی دہائی میں ٹیبل ٹینس سکول کالجوں سے لے کر پرائیویٹ کلبوں تک ہر جگہ بڑے شوق سے کھیلا جاتا تھا۔ اس زمانے میں کراچی ٹیبل ٹینس کا اہم مرکز تھا جہاں مختلف کلبز میں اس کھیل کی سرگرمیاں اپنے عروج پر ہوا کرتی تھیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors