نریندر مودی 70 برس کے ہو چکے ہیں اور گزرتے وقت کے ساتھ ان کے انٹرویو کم سے کم ہوتے گئے ہیں۔ ان کے کچھ حالیہ انٹرویوز پر یہ تنقید ہوئی ہے کہ ان میں زیادہ سخت سوالات نہیں پوچھے گئے۔ جبکہ ماضی میں وہ کئی مرتبہ انٹرویو کو درمیان میں ختم کر چکے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors