ٹوئٹر کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انڈین وزیرِ اعظم نریندر مودی کی ذاتی ویب سائٹ کے لیے بنایا گیا اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا تھا اور ہیکرز نے لوگوں سے امدادی فنڈ میں ’کرپٹو کرنسی‘ عطیہ کرنے کی درخواست کی تھی۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors