اقوام متحدہ کے سمندری قانون کے مطابق کسی ملک کا اپنی حدود کے اندر دو سو ناٹیکل میل تک کا علاقہ اس کا خصوصی اکنامک زون تصور کیا جاتا ہے۔ ترکی سمندری حدود کی اس نئی تشریح کی سختی سے مخالفت کرتا ہے کیونکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ مشرقی بحیرۂ روم کا بڑا حصہ یونان کا تصور ہو گا۔
ترکی اور یونان: کیا قدرتی وسائل کا یہ تنازع روس اور فرانس سمیت دیگر علاقائی طاقتوں کے درمیان جنگ میں بدل سکتا ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment