بی بی سی نے جب اس کہانی کے تمام کرداروں سے بات کی تو معلوم ہوا کہ یہ انٹرویو حالیہ دنوں میں نہیں بلکہ گذشتہ برس اگست میں یوٹیوب پر نشر ہوا تھا۔ لیکن پھر حالیہ دنوں میں اس کے دوبارہ وائرل ہونے کی وجہ کیا بنی؟ یہ جاننے سے پہلے آپ کو اس انٹرویو کا سیاق و سباق بتانا ضروری ہے۔
نعمان اعجاز کی عفت عمر کے شو کی وائرل کلپ پر سوشل میڈیا پر بحث: ’سوچیں اگر ایک عورت نے ایسی باتیں کی ہوتیں تو کیا ہوتا‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment