حکومتی جماعت بھارتی جنتا پارٹی (بے جے پی) کے رکن پارلیمان اور اداکار روی کشن نے لوک سبھا میں 'بالی وڈ میں ڈرگز کے استعمال' کے مسئلے پر بات کی تھی اور اس بارے میں سخت اقدامات کا مطالبہ بھی کیا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors