شہرہ کوفی کی والدہ کو ان کے سامنے دو مرتبہ مارنے کی کوشش کی گئیں۔ ان کی سیاستدان والدہ فوزیہ کوفی جو افغان طالبان کی دیرینہ نقاد ہیں اور برسوں سے ان کو موت کی دھمکیاں ملتی رہی ہیں۔ خطرات کے باوجود شہرہ کو لگتا ہے کہ ان کی والدہ کو اپنے نظریے کے افغانستان کے حصول کے لیے جد وجہد جاری رکھنی چاہیے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors