جنوبی سندھ کے اضلاع سانگھڑ، میرپورخاص، عمرکوٹ اور بدین کے متاثرین کی نہ صرف فصلیں تباہ ہوئی ہیں بلکہ ان بے گھر ہونے والے شہریوں کو پینے کے پانی اور خیموں کی فراہمی بھی ایک بڑا مسئلہ ہے۔
سندھ میں بارشوں اور سیلاب کی صورتحال: جنوبی اضلاع میں منافع بخش فصلیں تباہ، متاثرین پینے کے پانی اور سائبان سے بھی محروم
Guideness
0
Comments
Post a Comment