انڈیا اور نیپال کے مابین تمام تر مذہبی اور ثقافتی رشتوں کے باوجود آج کل دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کچھ اچھے نہیں ہیں۔ نیپال کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ نیپال صرف انڈیا پر انحصار نہیں کرنا چاہتا ہے اور وہ چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو آگے بڑھانا چاہتا ہے۔
انڈیا، نیپال تعلقات: دونوں ممالک کی اکثریتی آبادی کا ہندو ہونا باہمی تعلقات کے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment