چین کے لیے کون جاسوسی کر رہا ہے؟ یہ سوال دنیا بھر کی سکیورٹی اور خفیہ ایجنسیوں کے لیے ایک بہت بڑا چیلنج بن گیا ہے۔ انڈیا کے لیے یہ معاملہ اس لیے بھی اہم ہے کیونکہ ایک چینی کمپنی پر حال ہی میں دس ہزار انڈین شہریوں کی ڈیجیٹل نگرانی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors