HomeLatest Pakistan News Urdu بیلجیئم کے شہر کے میئر کا دل ایک یادگار فوارے میں مدفون ملا Guideness September 02, 2020 0 Comments Facebook Twitter ورویرز الڈر مین فار پبلک ورکس، میکسم ڈیگی کا کہنا ہے کہ ' ایک شہری داستان حقیقت بن گئی ہے: صندوقچہ پیری ڈیوڈ کے مجسمے کے بالکل قریب ، فوارے کے اوپری حصے میں ایک پتھر کے پیچھے تھا جسے ہم نے فوارے کی تزئین و آرائش کے دوران ہٹا دیا تھا۔' Tags Latest Pakistan News Urdu Facebook Twitter
Post a Comment