ایودھیا میں نئی مسجد کی تعمیر کی ذمہ داری دلی کی جامعہ ملیہ کے فن تعمیر کے ماہر پروفیسر ایس ایم اختر کو سونپی گئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر کوئی نئی مسجد کی ماضی سے مشابہت کی توقع رکھتا ہے تو اس کی وجہ جذباتی لگاؤ نہیں بلکہ اسلامی فن تعمیر کے بارے میں ’غلط فہمی‘ ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors