پاکستان کے معروف صحافی اور سیاسی تجزیہ کار سہیل وڑائچ کی تحریر کردہ ایک کتاب گذشتہ شام مارکیٹ میں متعارف کروائی گئی تھی تاہم اطلاعات کے مطابق اسے پہلے روز ہی پاکستان کے کچھ ریاستی اداروں کی جانب سے اعتراض کے بعد دکانوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors