انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ ایرانی سکیورٹی حکام نے ان افراد کے خلاف 'بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی بہیمانہ خلاف ورزیاں کی ہیں' جنھوں نے ملک میں گذشتہ نومبر مظاہروں میں شرکت کی تھی۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors