پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی ہائی کورٹ نے پاکستان میں مقیم امریکی شہری سنتھیا ڈی رچی کو سیاسی شخصیات کے خلاف بیانات دینے سے روکتے ہوئے وزارت داخلہ سے بزنس ویزہ پالیسی پر وضاحت بھی طلب کر لی ہے۔
سنتھیا ڈی رچی: اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی شہری سنتھیا رچی کو سیاستدانوں کے خلاف بیانات دینے سے روک دیا
Guideness
0
Comments
Post a Comment